نئی دہلی 3 جو ن ( ایجنسیز) مر کزی و زیر گو پی نا تھ منڈ ے کے سڑ ک حا د ثہ میں ا نتقا ل کی و جہ بصد ا حتر ا م قو می جھنڈ ا آ ج نصف بلند ی پر لہر ا ئے گا ۔ قو می د
ا ر احکو مت‘ ریا ستی دا ر الحکو متیں اور تما م یو نین ٹر یٹر یز میں قو می جھنڈ ا نصف بلند ی پر لہر ا ئے گا ۔ د ا خلہ کی منسٹر ی آخر ی رسو ما ت کی تیا ر یا ں کر ر ہی ہے جبکہ آ خر ی رسو ما ت آبا ئی مقا م میں ا دا کی جا ئے گی۔